اپنا عطیہ دیں
اللہ آپ کے عطیہ کو قبول فرمائے۔ آمین۔
دارالعلوم محمدی دیوپورہ شوپیان کشمیر کی آفیشل ویب سائٹ. یہ دارالعلوم انتہائی غریب و پسماندہ علاقے میں دین کی خدمت انجام دے رہا ہے, آپ کے تعاون, آپ کی زکٰوۃ, آپ کے عشر, آپ کے عطیات, آپ کی امداد کا یہ ادارہ یقینًا سب سے زیادہ مستحق اور حق دار ہے, اس غریب ادارے کا تعاون یقینًا آپ کے لئے ڈبل اجر و ثواب کا ذریعہ بنے گا, اگر آپ مخلص ہیں اور اللّٰہ کی رضاء حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللّٰہ ہی کے لئے دینا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے سنہری اور بہترین موقع ہے نیچے ویب سائٹ لنک پر کلک کریں عطیات Charity آپشن میں جائیں اپنی مالی حیثیت کے مطابق اپنی رقم چنیں اور اس غریب دارالعلوم کی مدد کریں ویب سائٹ پر دارالعلوم ہٰذا کے اکاؤنٹ کا کیو آر کوڈ, اور دارالعلوم ہٰذا کے اکاؤنٹ کا سکینر , اور دارالعلوم ہٰذا کا اکاؤنٹ نمبر مع آئی ایف ایس سی کوڈ موجود ہے. وہاں سے مدد کریں اور واٹس ایپ پر رسید حاصل کریں.
دارالعلوم ہٰذا میں طلباء کی سہولت کے لئے حمام کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے اس حمام میں پانچ غسل خانے جو کہ وضو و غسل دونوں کے لئے استعمال ہوں گے وہ بھی بنیں گے پانی کو جمع کرنے کے لئے نیز اس کو گرم کرنے کے لئے ایک بڑے بہت بڑے خزانے کی ضرورت ہے وہ بھی لگانا ہے اندازہ ہے اس سب میں سات لاکھ روپئے کا خرچہ آتا ہے .یہاں کی مقامی آ بادی مزدور پیشہ اکثریت پر مشتمل ہے نیز دینی اعتبار سے بھی اکثر مقامی آبادی دین کی اہم بنیادی و ضروری باتوں سے بھی بے خبر ہے اتنا بڑا خرچہ اللّٰہ تعالٰی کی غیبی مدد اور آپ جیسے سخی حضرات کے تعاون و مدد سے ہی پورا ہونے کی امید ہے ان شاء اللّٰہ. لہٰذا دارالعلوم ہٰذا کی ویب سائٹ پر جاکر دل کھول کر اس غریب دارالعلوم کی مدد کریں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں.
نوٹ: دارالعلوم ہٰذا کی دوسری منزل پر محمّدی جامع مسجد شریف دیوپورہ شوپیان کشمیر کی تعمیر بھی شروع ہو رہی ہے جس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے خرچ کا اندازہ ہے اس کے لئے بھی ہر ممکن تعاون فرما کر عند اللّٰہ مأجور ہوں
یا براہ راست ٹرانسفر کریں

اکاؤنٹ کا نام
Darul uloom Muhammadi Devpura Shopian
اکاؤنٹ نمبر
0763040100002617
IFSC کوڈ
JAKA0BATPOR